مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان میں القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابی النصرہ دہشت گردوں کی طرف سے لبنانی فوجی کا سرکاٹنے کے بعد لبنان کے عرسال علاقہ میں لبنانی فوج اور النصرہ دہشت گردوں کے درمیان لڑائی شروع ہوگئی ہے۔ ادھر لبنانی فوج نے مقتول فوجی علی الیزال کے شہر میں سکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئےہیں۔
مہر نیوز/6 دسمبر/ 2014 ء : لبنان میں القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابی النصرہ دہشت گردوں کی طرف سے لبنانی فوجی کا سرکاٹنے کے بعد لبنان کے عرسال علاقہ میں لبنانی فوج اور النصرہ دہشت گردوں کے درمیان لڑائی شروع ہوگئی ہے۔
News ID 1845673
آپ کا تبصرہ